Results 1 to 2 of 2

Thread: تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی


    تاج Ù…Ø+Ù„

    تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی
    تجھ کو اس وادئ رنگیں سے عقیدت ہی سہی

    میری Ù…Ø+بوب کہیں اور ملا کر مجھ سے
    بزم شاہی میں غریبوں کا گزر کیا معنی؟
    ثبت جس راہ میں ہوں سطوتِ شاہی کے نشاں
    اس پہ الفت بھری روØ+ÙˆÚº کا سفر کیا معنی؟

    میری Ù…Ø+بوب پس پردۂ تشہیرِ وفا
    تو نے سطوت کے نشانوں کو تو دیکھا ہوتا
    مردہ شاہوں کے مقابر سے بہلنے والی
    اپنے تاریک مکانوں کو تو دیکھا ہوتا

    ان گنت لوگوں Ù†Û’ دنیا میں Ù…Ø+بت Ú©ÛŒ ہے
    کون کہتا ہے کہ صادق نہ تھے جذبے ان کے
    لیکن ان کے لیے تشہیر کا سامان نہیں
    کیونکہ وہ لوگ بھی اپنی ہی طرØ+ مفلس تھے

    یہ عمارات Ùˆ مقابر یہ فصیلیں یہ Ø+صار
    مطلق الØ+Ú©Ù… شہنشاہوں Ú©ÛŒ عظمت Ú©Û’ ستوں
    سینۂ دہر کے ناسور میں کہنہ ناسور
    جذب ہے ان میں ترے اور مرے اجداد کا خوں

    میری Ù…Ø+بوب! انہیں بھی تو Ù…Ø+بت ہو Ú¯ÛŒ!
    جن کی صناعی نے بخشی ہے اسے شکلِ جمیل
    ان کے پیاروں کے مقابر رہے بے نام و نمود
    آج تک ان پہ جلائی نہ کسی نے قندیل

    یہ چمن زار یہ جمنا کا کنارہ، یہ Ù…Ø+Ù„
    یہ منقش درو دیوار یہ Ù…Ø+راب یہ طاق
    اک شہنشاہ نے دولت کا سہارا لے کر
    ہم غریبوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت کا اڑایا ہے مذاق


    میری Ù…Ø+بوب! کہیں اور ملا کر مجھ سے

    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”Û”Û”



    2gvsho3 - تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی

    2gvsho3 - تاج تیرے لیے اک مظہرِ الفت ہی سہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •